شعبہ حفظ القرآن مع التجوید

شعبہ فہم قرآن

آن لائن قرآن و حدیث

اسلامک سکولز

استفسارات / فتاویٰ

ریسرچ جرنل

القرآن ایجوکیشن ٹرسٹ میں خوش آمدید

ہماری خصوصیات

شعبہ فہم قران

معاشرے میں قرآن کے فہم کو عام کرنے کے لیے مختلف اوقات میں دروس قرآن وحدیث کا اہتمام کیا جاتا ہے۔ قرآن فہمی کے حوالے سے مختلف موضوعات پر یونیورسٹی کے لیکچرر حضرات اور جید علمائے کرام کا اہتمام کیا جاتا ہے۔

شعبہ حفظ القرآن مع التجوید

اس شعبہ کے تحت تجویدی قاعدہ اور قرآن مجیدکی حفظ کی تعلیم ہوتی ہے۔ جبکہ بچیوں کے شعبہ حفظ میں پرائمری پاس بچیوں کے لیے حفظ قرآن کے ساتھ میٹرک تک انگلش، ریاضی اور کمپیوٹر کی تعلیم کا اہتمام کیا گیا ہے۔

شعبہ تصحیح تلاوت قرآن

القرآن ایجوکیشن سسٹم کا ایک اہم پروگرام شعبہ تصحیح تلاوت قرآن ہے۔ جس میں مختلف عوامی حلقات میں شارٹ کورسز کے ذریعے نوجوان اور عمر رسیدہ احباب کو تجوید کے مختصر قواعد اور ترتیل سے قرآن مجید سکھایا جاتا ہے۔

دیگر منفرد خدمات

ریسرچ جرنل

آن لائن قرآن و حدیث

استفسارات / فتاویٰ

القرآن ایجوکیشن ٹرسٹ

 

القرآن ایجوکیشن ٹرسٹ کا بنیادی مقصد قرآن مجید کی تعلیم کی اشاعت ہے  خاص طور پر قرآن مجید کا صحیح تلفظ اور صحیح  عرب لہجے میں عمدہ تلفظ کے ساتھ تجوید و قرات کے مطابق  پڑھنا ہے

: رابطہ

+92 51 1122 334

: ایڈریس

اسلام آباد E-11/3, جامع مسجد طوبیٰ

القرآن ایجوکیشن ٹرسٹ

قرآن مجید کی اشاعت و ترویج کا منفرد ادارہ

ارسال کریں
1
رابطہ کریں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
القرآن ایجوکیشن ٹرسٹ سے براہ راست رابطہ کریں۔
شکریہ